• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسٹٹ گارٹ ( جنگ نیوز ) جرمنی کی اینجلک کربر نے ہم وطن کوالیفائر لورا سگمنڈ کو اسٹریٹ سیٹس میں زیر کرکے ڈبلیو ٹی اے اسٹٹ گارٹ کلے کورٹ ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ رواں سیزن میں گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کے بعد یہ ان کی دوسری فتح ہے۔ فائنل کےپہلے سیٹ میں سگمنڈ نے کچھ مزاحمت کی اور لیکن جرمن اسٹار نے مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے 0-6 سے کامیابی حاصل کی البتہ سیٹ میں انہوں نے سگمنڈ کو سنبھلنے اور ایک بھی گیم جیتنے کا موقع ہی نہیں دیا اور 0-6 سے فتح سمیٹ لی۔
تازہ ترین