• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافیوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کمیٹی نے صحافیوں کو درپیش مشکلات کے ازالے کی سفارشات مرتب کر نے کیلئے تین رکنی خصوصی کمیٹی قائم کر دی جو مسز ناز بلوچ کی سربراہی میں کام کرے گی،کنول شوذب اور سعد وسیم کمیٹی میں شامل ہوں گے ۔ جمعرات کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مطیع اللہ جان کے مبینہ اغوا اور تین بلز پر غور ملتوی کر دیا۔

تازہ ترین