• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، نینسی پیلوسی کا لیپ ٹاپ چُرانے میں مددگار خاتون ضمانت پر رہا

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکا میں ایک وفاقی جج نے کیپٹول کی عمارت پر حملے کے دوران میں ایوان نمایندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کالیپ ٹاپ چُرانے میں مدد دینے والی عورت کو جیل سے ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکا کے مجسٹریٹ جج مارٹن کارلسن نے بائیس سالہ ریلے جون ولیمز کو جیل سے رہائی کے بعد ان کی والدہ تحویل میں دینے کا حکم دیا ہے،ان پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔

تازہ ترین