’دو سال سےزندگی مائیکرواسکوپ کےنیچے ہے‘
سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن کےسماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق دلائل دیئے، وفاقی حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ قانون میں کھلی عدالت میں سماعت کا ذکر ہے، میڈیا پر نشر کرنے کا نہیں۔۔