شامی میزائل حملے پر اسرائیل کا جوابی بمباری کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے شام پر جوابی فضائی بمباری کا دعویٰ کیا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فضائی بمباری جمعرات کی صبح کی گئی تھی اور اسرائیلی طیاروں نے میزائل لانچنگ پیڈ اور دفاعی نظام کو نشانہ بنایا۔ ۔