• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق میں داعش کا حملہ، رضاکار فورس کے 11 ارکان جاں بحق


عراق میں داعش کے حملے میں رضا کار فورس حشدالشعبی کے 11 ارکان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایک گروپ نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں حملہ کیا۔

واضح رہے کہ عراق میں دو روز پہلے بھی خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں 32 افراد مارے گئے تھے۔ 

تازہ ترین