ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160روپے 53 پیسے ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کےلیے چینی کی مقامی خریداری مسئلہ بن گئی، شوگر ملز نے چینی کی کم از کم بولی 92 روپے کلو لگادی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 160 روپے 70 پیسے ہے۔
لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے کینسر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کرنے کا وعدہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم کو امارتی بورڈ نے وطن واپس بلایا ہے
را سے منسلک بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے پاکستانی ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات
انہوں نے کہا کہ امن کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں
اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی گئی کہ ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ملک میں ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ رکوانے کے لیے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔
پاکستانی خاتون ایتھلیٹ ثمرخان نے ایک ایم سنگِ میل عبور کرکے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے بھی دعا کرتا ہوں، عوام کے لیے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللّٰہ پاک انہیں مہنگائی سمیت ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے نجات دے
شرکاء نے اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ صوبے میں سرکاری بسوں کی تعداد 470 جبکہ مجموعی طور پر 11 ہزار بسیں چل رہی ہیں
مقررین نے ان کی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمات کو ملک کی تاریخ کا اہم باب قرار دیا۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق رکشہ ناگ شاہ چوک سے بہاولپور چوک جا رہا تھا۔