• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حق اور سچ پر اسٹینڈ لینا بزدل لوگوں کا کام نہیں، مریم نواز

حق اور سچ پراسٹینڈ لینابزدل لوگوں کا کام نہیں، مریم نواز 


لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ پر اسٹینڈ لینا اس کے لئے تکالیف برداشت کر نا ظلم سہنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہا کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کر نا آسان ہے مگر اس کا بھی یوم حساب ہے،سازشوں کو بے نقاب کرنے کے قدرت کے اپنے طریقے ہیں۔

تازہ ترین