گلگت بلتستان میں بھی بھارت کی شر انگیزیاں مسلسل بے نقاب ہو رہی ہیں۔
پاکستان مخالف بیانیے کے لیے گلگت بلتستان کے نوجوان مہدی شاہ رضوی کو ہندوستان کی پراکسیز استعمال کر رہی تھیں جس نے اعتراف کرکے ساری سازش بے نقاب کردی۔
مہدی شاہ کے اہل خانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ایجنسیاں معصوم پاکستانیوں کو استعمال کر رہی ہیں۔
اہل خانہ نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔