• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس گلگت بلتستان کی ملتان میں منعقدہ شادی میں شرکت

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس گلگت بلتستان نے گزشتہ روز بھی ملتان میں قیام کیا وہ ایک روز قبل ملتان پہنچے تھے اور جسٹس کالونی میں قیام کیا۔ چیف جسٹس آج بھی ملتان میں قیام کے دوران ایک شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ چیف جسٹس کل صبح واپس گلگت بلتستان روانہ ہوجائیں گے۔ اس موقع پر پولیس حکام کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین