• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال،کراچی محمڈن نے شمس بہارکو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی محمڈن نے دلچسپ مقابلے کے بعد شاہ خالد یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں شمس بہار کو ایک صفر کی شکست دیدی۔ صابر اسپورٹس فٹبال کلب کے زیراہتمام گبول پارک میں کھیلے گئے میچ میں کراچی محمڈن نے ساجد کلر کے واحد فیصلہ کن گول کی بدولت شمس بہار کو ایک صفر سے شکست دی۔ میچ ریفری اختر، محمد اعظم اور محمد اقبال جبکہ میچ کمشنر سعید احمد تھے۔   
تازہ ترین