• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا، شبلی فراز


وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے عبدالقادر کو سینیٹ الیکشن 2021 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ٹکٹ دینے کی وجہ بتادی۔

کہا ہے کہ عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا۔

جیو نیوز کے  پروگرام نیا پاکستان میں فواد چودھری نے اعتراف کیا تھا کہ عبدالقادر ایک روز پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوئے ہیں۔

تازہ ترین