• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں جعلی اسناد پر داخلوں کا انکشاف


جامعہ کراچی (کراچی یونیورسٹی)  میں جعلی اسناد پر داخلوں کا انکشاف ہوا ہے۔

جعلی اسناد پر  داخلے شعبہ کیمسٹری، بی ایڈ اور بی اے انگلش میں لیے گئے۔

جامعہ کراچی نے چار طالب علموں کے داخلے منسوخ کر دیے۔

یونیورسٹی کی داخلہ پروگرام کی انچارج صائمہ اختر کا کہنا ہے کہ طلباء کے خلاف ضابطے کی کارروائی ہورہی ہے۔

تازہ ترین