• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن مشق 2021 کا تیسرا روز, دہشت گردی سے نمٹنے کی عملی مشق


کراچی میں جاری ساتویں کثیر القومی بحری مشق امن دو ہزار اکیس کا تیسرا روز ہے۔ دہشت گرد ی سے نمٹنے کی عملی مشق اور حربی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا۔

 تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور مختلف ملکوں کی بحریہ کے مندوبین بھی  شریک ہیں۔

45 ممالک کے مندوبین بھی تقریب میں موجود ہیں ، جبکہ دیگر فوجی مشقیں بھی جاری ہیں۔

تازہ ترین