ایک آفت ٹَلی تو ایک آفت
آگئی سر پہ یارِ جانی! اور
کیا ستم ہے، ادھر بڑھی تنخواہ
اور ادھر بڑھ گئی گِرانی اور
دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغان سر زمین پر دہشتگرد گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔
کم عمر ڈرائیور کی شناخت حاشر کے نام سے ہوئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
خرم شہزاد نے کہا کہ 500 ارب کے قرض کی ادائیگی 2029 میں شیڈول تھی۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں 740 عمارتیں خطرناک جن میں سے 588 کراچی میں ہیں۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بتایا کہ یہ پروگرام توانائی کی بچت اور اقتصادی استحکام میں اہم کردار ادا کرے گا۔
پولیس ٹیم کے انچارج شاہ زیب، اہلکاروں پرویز، حیدر اور مجاہد کو وزیر اعلیٰ پنجاب نے شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا۔
امریکا میں ریچھ کا ایک خاندان ایک گھر میں داخل ہوکر وہاں سے کھانا چرا کر فرار ہوگئے۔
قرض کے منافع پر ٹیکس فائلرز کے لیے 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا، نان فائلرز کے لیے قرض کے منافع پر 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا۔
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 4 ارب روپے کی لاگت سے احساس اپنا گھر اسکیم شروع کر دی۔
خوارک کی تلاش میں جمع ہونے والی چیلوں اور کوؤں کے جہاز سے ٹکرانے کی وجہ سے جہازوں کےانجن کو نقصان پہنچنے کے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ کسی بڑے حادثے کا اندیشہ بھی ہر وقت رہتا ہے۔
جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کرکٹر تبریز شمسی نے ویان ملڈر کے ریکارڈ کے قریب پہنچ کر اسے نہ حاصل کرنے پر ردعمل دیا ہے۔
امریکا نے لبنان میں حزب الله کو غیر مسلح کرنے کی سفارتی کوششیں شروع کی ہیں۔ اس حوالے سے بیروت میں امریکی ایلچی برائے شام تھامس بیرک نے لبنان کے صدر جوزف اون سے ملاقات کی۔
ملزمہ کے وکیل کا موقف تھا کہ ملزمہ کے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ ضمانت منظور کی جائے۔
انہیں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا ریکارڈ توڑنے کےلیے صرف 34 رنز درکار تھے۔
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔