• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر کوآپریٹو کا ڈی ایچ کیو ہسپتال مری کا دورہ،ایم ایس کی سرزنش

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے،خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر کوآپرٹیو ملک محمد اقبال چنڑ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مری کا اچانک دورہ کیا۔  انہوں نے غیر حاضر ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کے علاوہ صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا - انہوں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی سرزنش کی۔
تازہ ترین