• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان آرمی ہاکی چیمپئن شپ کی وجہ سے چار مارچ سے شروع ہونے والا این بی گولڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ ملتوی کردیا ہے ۔نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین