• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد یونا ئٹیڈ شاداب خان (کپتان)، آصف علی، فہیم اشرف، حسن علی، ایلیکس ہیلز (انگلستان)، حسین طلعت،احمد صفی عبداللہ، لیوس گریگوری (انگلستان)، افتخار احمد، فواد احمد (آسٹریلیا)، پال اسٹرلنگ ( آئر لینڈ)، روحیل نذیر، فل سالٹ (انگلستان)، ظفر گوہر، عاکف جاوید، محمد وسیم، محمد موسی، علی خان ( امریکا)۔کراچی کنگزعماد وسیم (کپتان)، بابر اعظم، محمد عامر، کولن انگرام (جنوبی افریقا)، محمد نبی (افغانستان)، ڈینیل کرسچئین (آسٹریلیا)، جو کلارک (انگلستان)، شرجیل خان، چاڈوک والٹن (ویسٹ انڈیز)، عامر یامین، نور احمد، ذیشان ملک، ارشد اقبال، عباس آفریدی، دانش عزیز، محمد الیاس، قاسم اکرم، وقاص مسعود۔لا ہور قلندر زسہیل اختر (کپتان)، فخر زمان، محمد حفیظ، شاہین شاہ آفریدی، راشد خان (افغانستان)، جو ڈینلی (انگلستان)، بین ڈنک( آسٹریلیا)، دلبر حسین، حارث روف، سمیت پٹیل (انگلستان)، ٹام ایمبل (انگلستان)، آغا سلمان، ڈیوڈ وائز (جنوبی افریقا)، ذیشان اشرف، معاذ خان، احمد دانیال، احمد دانیال، محمد فیضان، محمد زید۔ملتان سلطانز،شان مسعود ، محمد رضوان (کپتان)شاہد آفریدی، سہیل تنویر، عثمان قادر، جیمز ونس(انگلستان)، کرس لین (آسٹریلیا)، عمران طاہر (جنوبی افریقا)، عمران خان، سہیل خان، کارلوس براتھ ویٹ (ویسٹ انڈیز)، ایڈم لیتھ (انگلستان)، صہیب مقصود، خوشدل شاہ، رلی روسو (جنوبی افریقا)، محمد عمر، شاہ نواز دھنی، صہیب اللہ،پشاور زلمی وہاب ریاض

(کپتان)، شعیب ملک، کامران اکمل، امام الحق، روی بوپارہ (انگلستان)، ڈیوڈ ملر (جنوبی افریقہ)، محمد عرفان، محمد عمران، ٹام کیڈمور ، حیدر علی، عماد بٹ، امید آصف، مجیب الرحمن (افغانستان)، ثاقب محمود، ابراراحمد، شیر فین ردرفورڈ (ویسٹ انڈیز)، محمد عامر خان۔کوئٹہ گلیڈئیٹرز سرفراز احمد (کپتان)،فاف ڈوپلیسی ( جنوبی افریقا)، انور علی، اعظم خان، ڈیل اسٹین (جنوبی افریقہ)، عثمان خان شنواری، زاہد محمود، بین کٹنگ (آسٹریلیا)، کیمرون ڈیل پورٹ(جنوبی افریقا)محمد نواز، محمد حسنین، نسیم شاہ ، آرش علی خان، عبدل ناصر، قیس احمد، صائم ایوب، عثمان خان، ٹام بینڈن (انگلستان) نوٹ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی سپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں ہوں گے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ان کی جگہ نوجوان آلراؤنڈر حسان خان کو ابتدائی میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

تازہ ترین