• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا دیا ہے، رضا ربانی

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ آرڈیننس عارضی قانون سازی ہے ، اسکی مدت 120دن ہے، صدارتی آرڈیننس کے اجرا کے بعد آج سینیٹ کا پہلا اجلاس ہے، صدارتی آرڈیننس کا اجرا بدنیتی پر مبنی ہے، صدر نے آئینی خلاف ورزی کرتے ہوئے صدارتی آرڈیننس جاری کیا، حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے۔

تازہ ترین