• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمی کو تجربہ کار کھلاڑیوں سے فائدہ ہوگا، آملا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں بطور بیٹنگ کوچ پشاور زلمی اپنی ذمے داری نبھانے والےہاشم آملاکا کہنا ہے کہ کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل اور روی بوپارہ جیسے تجربہ کار کھلاڑی زلمی ٹیم میں شامل ہیں جن کے تجربے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا اور جونیئرزکا اچھا کمبی نیشن ہونے کی وجہ سے پشاور زلمی پی ایس ایل چھ میں اچھی کارکردگی دکھانےکے لیے پرامید ہے،حیدر علی اور دیگر نوجوان کھلاڑی بھی باصلاحیت ہیں، جن کے ساتھ کام کرکے کا اچھا لگ رہا ہے ۔

تازہ ترین