جدہ کی بندرگاہ پر گیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق گیس پر چلنے والے اس تجارتی بحری جہاز کی لمبائی 4 سو میٹر ہے۔
میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اس بحری جہاز میں 23 ہزار کنٹینروں کی گنجائش ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جماعتِ اسلامی کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدرِ مملکت نے ہدایت کی ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم ایز اور مقامی ادارے مکمل رابطے میں رہیں۔
2027ء کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ابتداء چیمپینز کپ لسٹ اے ون ڈے ٹورنامنٹ سے کی جائے گی، اس کے علاوہ ڈیپارٹمنٹل ون ڈے کپ بھی کھیلا جائے گا۔
سینٹکام کے مطابق 12 ویں روز کی کارروائی کے دوران ایرانی فوجی اہداف، جن میں بحری عسکری صلاحیتیں، میزائل اور ڈرون ذخیرہ گاہوں، ساحلی نگرانی کے مراکز اور فضائی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
دوا لینے کے باوجود اگر بلڈ پریشر قابو میں نہیں آ رہا تو اس کی وجہ صرف موروثی عوامل یا دوا کی کمی نہیں بلکہ روز مرہ کی چند عام عادتیں بھی اس مسئلے کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔
حکام نے موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
سابق پاسپورٹ اہلکار 60 ہزار 500 ریال اور کسٹمز ملازم کو 55 ہزار ریال رشوت لینے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
بھارتی نژاد سائنسدان سچی دانند پانڈا کو جنسی بدسلوکی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران امریکی ریاست کیلیفورنیا کے معروف سالک انسٹیٹیوٹ سے فارغ کر دیا گیا۔
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی سول جوہری معاہدہ طے پا گیا ہے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ رحمت شاہ کا بطور کپتان پہلا اسائنمنٹ آئر لینڈ کے خلاف سیریز ہو گی۔
پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت سریش، رامچند اور انیل کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جارہا ہے۔
برینٹ خام تیل چھ ہفتے میں پہلی بار 95 ڈالر کی سطح کو چھو گیا۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بمبار طیارے امریکا اور برطانیہ میں ہائی الرٹ پر ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہے
محققین نے خبردار کیا ہے کہ یہ ڈرامائی تبدیلیاں روکنے کیلئے آنیوالی دہائیوں میں وسیع پیمانے پر اقدامات کرنا ناگزیر ہیں
دورے کے دوران پاکستان ہائی کمیشن لندن کے اشتراک سے برطانیہ کے اہم دفاعی، بحری اور تزویراتی اداروں کے ساتھ اعلیٰ سطح کے روابط اور ملاقاتوں کا انعقاد کیا گیا۔