• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمینیا، وزیراعظم نے فوج کے سربراہ کو برطرف کردیا

آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشنیان نے فوج کی بغاوت کی کوشش کے پیشِ نظر فوج کے سربراہ کو برطرف کردیا۔

وزیراعظم  نے آرمینی فوج کی بغاوت کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آرمینیا میں فوجی بغاوت کی کوشش مسترد کرتے ہیں۔

 خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آرمینیا میں وزیر اعظم نکول پشنیان کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی تھی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین