• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری صحت کے اختیارات کا استعمال کنٹرولر نرسنگ کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ صحت نے سیکریٹری صحت کے اختیارات استعمال کرنے والی کنٹرولر نرسنگ کے خلاف تاحال کوئی انضباطی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، باوثوق ذرائع کے مطابق بااثر شخصیت کی پشت پناہی کے باعث سیکریٹری صحت سندھ تاحال کارروائی کرنے سے قاصر ہیں جس پر نرسز تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین