• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) ادبی شخصیت ڈاکٹر عین الرضا نے کہا ہے کہ ے آپس کی چبقلش ختم کر کے عوام کی فلاح اور بہبود کیلئےکام کیا جائے تا کہ عوام سکھ کا سانس لیں سکیں ،انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمران اور سیاستدان عوام کی بہتری اور فلاح کے لئیے کام کرنے کو تیار نظر نہیں آتے لہذا ذمہ داران کو اس طرف توجہ دینا ہوگی تاکہ ملک میں بسنے والا پسماندہ طبقہ بھی چین و سکون کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکے اور انکے بچوں کی بہترین تعلیم اور تربیت ہوسکے ۔

تازہ ترین