• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

امریکی Food and Drug Administration نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔

وائٹ ہاؤس کورونا رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ ویکسین جانسن اینڈ جانسن محفوظ اورمؤثر ہے۔

کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق ویکسین کی ایک ڈوز کافی ہے اور اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی ضرورت نہیں۔ 

ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔

تازہ ترین