پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں یوسف رضا گیلانی اور فرحت اللہ بابر بھی بلاول کے ساتھ ہیں۔
ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائے گی۔
بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ مقبول فلم’’امریکی نش‘‘جس میں معروف پاکستانی امریکی فنکارہ آئزہ فاطمہ نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، 18 اپریل 2025 کو پاکستان کے تمام شہروں میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے منظور نظر لفظ پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔
برآمدات میں اضافے کیلئے وفاقی حکومت کے اقدامات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔
قومی اسمبلی میں سرکاری و نجی ٹیکس دہندگان کی 3 سال کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔
صدر کراچی بار عامر وڑائچ پر حملہ آور ملزمان نمائش چورنگی سے تعاقب میں تھے، ملزمان ایم اے جناح روڈ پر عامر وڑائچ کی گاڑی کے تعاقب میں دیکھے گئے۔
کراچی میں گزشتہ 99 روز میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد 78 ہوگئی ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی ویٹا چورنگی پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ غلط سیاسی کیسز بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر گفت و شنید سے معاملات حل کرنا چاہیے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر مقابلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔
امریکی ٹیرف کے ایشیائی ممالک پر ممکنہ اثرات پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق ترقی پذیر ایشیائی خطہ امریکی ٹیرف سے سب سے زیادہ متاثر ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی سطح پر جوابی ٹیر ف آج سے نافذ العمل ہوگا۔
مالی سال 25-2024ء کی پہلی ششماہی میں سبسڈیز گرانٹس اور قرضوں کی تفصیل سامنے آگئی۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی حجم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے کی اراضی واگزار کرانے کےلیے کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں آگ بجھانے کیلیے عالمی شہرت یافتہ امریکی فرم سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔