• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے کپتان عماد وسیم ٹاس ہارے، بیٹنگ میں صفر پر آئوٹ ہوئے اور بولنگ نہیں کرائی ۔ لاہور کی اننگز میں سہیل اختر فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام رہے اور کوئی رن بنائے بغیر رن آئوٹ ہوئے۔ لاہور میں چار میچوں میں تیسری کامیابی حاصل کی جبکہ کراچی کو دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین