• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)20ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ صائم شازلی نے جیت لی، سینئرز میں خرم خان اور لیڈیز میں دانیہ سعید کامیاب رہیں، ایونٹ کے مہمان خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل تھے۔ امیچورز میں صائم شازلی نے کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین