واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ وہ ایران کیساتھ بامقصد سفارتکاری کیلئےپہلے کی طرح تیارہے،ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات سے انکار پر مایوسی ہوئی، وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری مذاکرات آگے بڑھانےکیلئےعالمی طاقتوں سے مشاورت کرینگے۔