• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کو ہدف تنقید بنالیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب میں امریکی سپریم کورٹ پر شدید تنقید کی۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو کیپٹل ہل حملہ آوروں کو جھوٹ بول کر بھڑکانے پر کوئی ملال نہیں۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اگلے الیکشن میں حامیوں کے ذریعے ووٹنگ کی حوصلہ شکنی کی بات کہی۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر کی تقریر کا مقصد اپنے حامیوں کو بظاہر مزید انتہا پسند بنانا تھا۔

دوران تقریر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024ء کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اشارہ بھی دیا۔

تازہ ترین