• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے گودام پر پولیس کا چھاپہ

مسلم لیگ کےسینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے گودام پر پولیس کا چھاپہ


پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور پولیس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار عباس خان آفریدی کے گودام پر چھاپہ مار کر گودام سیل کردیا تاہم پولیس نے چھاپہ کو غلط فہمی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئےبعدازاں گودام ڈی سیل کیا اور موقف اپنایا کہ پولیس اہلکار منشیات کی اطلاع پر گاڑی کا تعقب کرتے ہوئے گودام میں پہنچے تاہم عباس آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس نے انہیں ہراساں کرنے کیلئے چھاپہ مارا ہے، تفصیلات کے مطابق پشاور میں پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے گودام پر چھاپہ مارا ہے۔

تازہ ترین