• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اٹلی میں میلان فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیاں بکھیر کر اختتام پذیر ہو گیا ہے۔

چمکیلے ملبوسات اور پھولوں سے مزین میکسی لباس حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

دلکش رنگوں سے سجے اون اور ویلوٹ کے ان ملبوسات میں ماڈلز جب ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں توحاضرین داد دئیے بغیر نہ رہ پائے ۔

رنگا رنگ فیشن ویک میں دنیا بھر سے مشہور اور نامور ڈیزائنر نے شرکت کی جن کے ملبوسات میں ماڈلز ریمپ پر جلوے بکھیرکر خوب داد دسمیٹی۔

تازہ ترین