• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے قول و فعل میں واضح تضاد ہے، مولانا گل نصیب

بنوں(نما ئندہ جنگ )جمعیت علماء اسلام کے رہنما سابق سینیٹر مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ اس وقت ملک میں ایسی فضا چل رہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے قول و فعل میں واضح تضاد ہے اور اس وقت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنے ذاتی مفادات کیلئے یکجا ہوئے ہیں جس میں خودجمہوریت نہیں بلکہ بد ترین آمریت ہے، پی پی پی، مسلم لیگ ،ن اے این پی سمیت جمعیت علماء اسلام ف میں موروثی سیاست آچکی ہے کارکن کی کوئی قدر نہیں۔

تازہ ترین