• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)فرح حبیب اور کنول شوزب نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کروا دی ہے ،د رخواست میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی انتخابی عمل میں کرپشن کے مرتکب ہوئے ہیں، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے انکی جانب سے اراکین اسمبلی کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ سمجھایا،علی حیدر گیلانی نے اپنی پریس کانفرنس میں اعتراف جرم بھی کیاہے، الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دے۔

تازہ ترین