لکھنؤ ڈرم قتل کیس: بیٹے کے ہاتھوں والد کے بہیمانہ قتل کی وجوہات سامنے آ گئیں
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشَت پرتاپ سنگھ نے رقم کی چوری اور شراب کے لائسنس کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے پر پہلے اپنے والد منویندر سنگھ کو گولی مار کر قتل اور پھر لاش کے ٹکڑے کر کے ٹھکانے لگانے کی کوشش کی تھی۔