کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں ان کی جگہ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کپتانی شعیب ملک نے کی ۔اوپنر امام الحق نے بھی ان فٹ ہونے کی وجہ سے میچ میں شرکت نہیں کی۔
پشاور کے علاقہ داؤدزئی میں گزشتہ رات پولیس مقابلے میں ہلاک 5 ٹارگٹ کلرز کی تفصیلات پولیس نے جاری کر دی گئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے کمروں کے اندر سے ملی ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہوگئی
ہم چاہتے ہیں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات ہوں تاکہ انہیں واپسی کا راستہ دکھایا جاسکے: عظمیٰ بخاری
اسمارٹ منی ایپ فار کڈز گو ہینری نے بچوں کی پاکٹ منی اضافے کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
شہزادی ڈیانا نے کنگ چارلس سے علیحدگی کے بعد اپنا عوامی تاثر (پبلک امیج) بہتر بنانے کے لیے جان بوجھ کر تشہیری حکمتِ عملی اختیار کی اور کنگ چارلس سمیت شاہی محل سینٹ جیمز پیلس کو منفی دکھانے کی کوشش کی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرین میں عملے کے 9 ارکان سمیت 250 افراد سوار تھے، 139 افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
میٹیو نے اپنا مشین لرننگ فریم ورک ڈیزائن کیا اور نیوائس سے حاصل شدہ 200 ارب انفرا ریڈ ریکارڈز کو پراسیس کیا
لیاقت بلوچ نے کراچی سے ڈھاکہ کے لیے جنوری کے آغاز میں پروازوں کا خیرمقدم بھی کیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کا شکار سرکاری ٹیم طارق آباد میں مکان خالی کروا رہی تھی، سرکاری عملے پر حملہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
برطانوی پولیس جرائم پیشہ افراد کی بڑی تعداد کو واردات کا سراغ لگائے بغیر چھوڑ دیتی ہے یا پھر بڑے پیمانے پر تحقیقات کو ترک کر دیاجاتا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں نئے سال سے قبل گرد و غبار کے شدید طوفان کے خدشے کے سبب نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے عوام اور خاص طور پر گاڑی چلانے والوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ریپبلک آف کانگو کے شہری فاسٹ ٹریک ویزا کے لیے بھی رجوع نہیں کرسکیں گے، سیاستدانوں اور وی آئی پیز کو برطانیہ آنے پر ترجیحی سلوک کی سہولت بھی نہیں ملے گی۔
ایران کے خلاف امریکا، اسرائیل اور یورپ مکمل جنگ لڑ رہے ہیں: مسعود پزیشکیان
برطانیہ میں تقریباً 5.7 فیصد فوڈ آؤٹ لیٹس صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں پر پورا اترنے میں ناکام رہے، جن کی تعداد ہزاروں میں ہیں۔