• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسوسی ایٹ ڈگری کے فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ 2021ء کے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں کل تک توسیع کر دی ہے،صاحبزادہ پیر سید صفدرحسین شاہ گیلانی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے پاکستان اور علامہ محمد خان لغاری و دیگر رہنماؤں نے علامہ میر محمد آصف اکبر قادری کو نظام المدارس پاکستان کا ناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔
تازہ ترین