• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اصلی ٹیکنالوجی اور جعلی اداکار یعنی دو نمبر ٹام کروز نے سب کو ماموں بنادیا۔

ایک شخص نے کمپیوٹر کی مصنوعی ذہانت کے استعمال سے سب کو دھوکا دے دیا۔

جعلی اداکار نے اپنے چہرے پر ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کا چہرہ چپکایا آواز کی نقل کی۔

نقلی ٹام کروز نے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے مشن امپوسیبل کو پوسیبل کردیا اور سب کو گھمادیا۔

دو نمبر ٹام کروز کے اس کام پر آئی ٹی کے ماہرین بھی  سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

تازہ ترین