• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور سوراب میں ٹریفک کے 2 حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پنجگور کے علاقے پروم کپ میں ایرانی تیل سے لدی دو گاڑیوں میں زوردار تصادم کے نتیجے میں آگ لگ گئی۔

دونوں گاڑیوں میں آگ لگنے کے باعث ایک ڈرائیور جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔

ادھر سوراب کے قریب وین الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد چل بسے۔

تازہ ترین