• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی کام ریگولر اور بی ایس سی (پاس) کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام ریگولر اور بی ایس سی (پاس) سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بی کام ریگولرکے امتحانی فارم 09 مارچ جبکہ بی ایس سی (پاس) کے امتحانی فارم 18مارچ 2021 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

تازہ ترین