• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی رپورٹر)ایم ڈی واسا لاہور سید زاہد عزیز نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسیئن جی بی ٹائون سے تبدیل کرکے اے بی اینڈ ڈبلیو ٹاؤن تعینات کردیا جبکہ یہاں سے محمد ذیشان شوکت کو تبدیل کرکے ایکسیئن راوی ٹاؤن لگا دیا گیا۔ یہاں سے امجد علی کو تبدیل کر کے ایکسیئن جی بی ٹائون لگا دیا گیا۔
تازہ ترین