• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص کارکردگی پر ڈائریکٹر کمرشل ریلوے فریٹ معطل

لاہور(خصوصی نمائندہ) ریلوے انتظامیہ نے ڈائریکٹر کمرشل ریلوے فریٹ اینڈ ٹرانسپوٹیشن کمپنی سید حسن طاہر بخاری کو ناقص کارکردگی اور مس کنڈکٹ کے باعث معطل کردیا ہے۔اس بابت باقاعدہ احکامات جاری کر دیئےگئے ہیں۔
تازہ ترین