ہر وقت تھکاوٹ کا احساس؟ ماہر نے اس سنگین بیماری کی علامتیں بتادیں
یہ بیماری برطانیہ میں تقریباً 2.5 لاکھ افراد کو متاثر کرتی ہے اور اس کی نمایاں علامات میں مسلسل نیند کے مسائل، سوچنے، توجہ مرکوز کرنے اور یادداشت میں دشواری، عام زندگی گزارنے میں مشکلات اور روزمرہ کے کاموں اور نوکری کرنے میں رکاوٹ شامل ہیں۔