• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل و اداکارہ آیت خان سٹار ایوارڈ کی کمپیئرنگ کیلئے ملتان آئیں گی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ماڈل و اداکارہ آیت خان اسلام آباد سے خصوصی طور پر سٹار ایوارڈ کی کمپیئرنگ کیلئے ملتان آئیں گی۔ 6 مارچ کو ملتان آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوگا۔ اس بارے آیت خان نے بتایا کہ اس پروگرام میں ہم اپنے لیجنڈز کو نہایت عزت احترام کے ساتھ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز اور میڈلز ستاروں کے ساتھ نیو ٹیلنٹ کو بھی پروموٹ کرنا ہے۔
تازہ ترین