• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے اتوار سے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے تر بیتی کیمپ کے دوسرے مر حلے میں 22کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔کھلاڑیوں میں رانا وحید، معین شکیل، غضنفر علی، وقار گول کیپر، محسن خان، عمیر ستار ، عقیل، عبداللہ گول کیپر، رومان خان، محب اللہ، مرتضی یعقوب، حماد انجم، حنان شاہد، علی رضا، شاہ زیب خان، آصف حنیف، محسن حسان، انیس ،حماد علی، اسامہ بشیر ، وقار علی، سمیع اللہ خان شامل ہیں۔

تازہ ترین