• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بزدار اہم مشن پر اسلام آباد میں‘ق ومی اسمبلی ارکان سے مسلسل رابطے

لاہور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سیاسی صورتحال کے تناظر میں اہم مشن پر اسلام آباد میں ہیں اوراراکین قومی اسمبلی سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

گزشتہ دو روزکے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سیاسی رابطے تیز کردیئے ہیں ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے گزشتہ رات پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

تازہ ترین