پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے مریم اورنگزیب پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے حملے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔
صحافیوں کی جانب سے سوال کرنے پر زرتاج گل نے کہا کہ جب انہوں نے کچھ دیکھا ہی نہیں تو مذمت کیا کریں۔
ایس ٹی ایس نے کامیاب امیدواروں کی فہرستیں بھی اپنی ویب سائٹ پر جاری کردی ہیں۔
اداکار کا کہنا ہے کہ لوگ میری شادی کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلاتے رہتے ہیں۔
رونالڈو نے کومب اوور، بلونڈ ہائی لائٹس، شیوڈ ڈیزائنز، پومپیڈور، ہارڈ پارٹ، ریزر لائنز اور اسپائکس سمیت مختلف انداز اپنائے۔
ایشیا میں کاروبار کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔
نیتن یاہو نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صرف اسٹرانگ لیکوڈ جماعت (اسرائیل میں دائیں بازو کی بڑی سیاسی جماعت) ہی انہیں روک سکتی ہے۔
ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔
اسرائیل نے رام اللّٰہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ فکری دہشت گردی کے سدباب کے لیے علماء، مشائخ، جامعات، مدارس، مذہبی قوتوں اور حکومتوں کو ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے۔
اٹک پُل اور ٹیکسلا سے ٹریفک بحال کردی گئی، موٹر وے ایم ون سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک منیر اقبال چنڑ کو این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی عوام کے مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار ہے، بہاولپور کے عوام نے جمہوری عمل میں بھرپور شرکت کرکے اپنے نمائندے کا انتخاب کیا۔
تاپسی نے ایک انٹرویو کے دوران وضاحت کی کہ انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز خود سے سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کیں۔
اتنی سخت ورزش کے بعد انہوں نے کسی خاص پروٹین شیک یا ڈائٹ کے بجائے اپنے سوشل میڈیا پر سادہ چاول، تربوز اور ایووکاڈو کھانے کی تصاویر شیئر کیں۔
ویرات کوہلی نے یہ سنگ میل صرف 303 اننگز میں عبور کیا، جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے سابق عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر کے پاس تھا، جنہوں نے 15 ہزار ون ڈے رنز 377 اننگز میں مکمل کیے تھے۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ نے میدان مار لیا۔