• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کے بعد اراکین اسمبلی کی ’پاوری‘ ویڈیو


وزیراعظم  عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے بعد حکومتی اراکین اسمبلی نے ’پاوری‘ ویڈيو بنائی، مگر اس کے الفاظ تبدیل کردیئے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی، جس میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

حکومتی اراکین نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ یہ ہم ہیں اور یہ ہمارے وزیر اعظم ہیں اور اس وقت اپوزیشن زلیل ہورہی ہے۔

تازہ ترین