• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔

 ترجمان میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ پر تفصیلی بحث ہوگی۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس طلب کیا تھا۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ حکمتِ عملی بھی طے کی جائے گی۔

تازہ ترین