• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر (بیورورپورٹ ) ایدھی سینٹر سکھر کو تین لاوارث نعشیں مختلف پولیس اسٹیشن کی معرفت ملی ہیں ایدھی سینٹر سکھر کے انچارج گل مہر کے مطابق تھانہ سائیٹ ، تھانہ سی سیکشن کی معرفت 3 لاوارث نعشیں ملی ہیں جن کی پولیس کی نگرانی میں نواں گوٹھ قبرستان میں تدفین کردی گئی ہے۔

تازہ ترین